• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولاناسیدآغاجان آغاکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ،عبدالقادرلونی

کوئٹہ( پ ر) جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان کےمرکزی امیرمولاناعبدالقادرلونی سیکرٹری اطاعلاعات سیدحاجی عبدالستارشاہ چشتی نے سادات قبائل کی ممتازروحانی دینی شخصیت الحاج پیرسیدآغاجان آغاکی مذیبی دینی سیاسی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا ہے تعزیت کے موقع پر مولانا عبدالقادر لونی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خانقاہ درویش آبادبلیلی کےاسلاف نےہمیشہ قوم کی درست سمت میں رہنمائی کی قبائلی دشمنیاں کو ختم کیا اس حوالے سے پیرطریقت مولاناسیدآغاجان آغاکی دینی سماجی خدمات ناقابل فراموش ہیں اللہ پاک اس خاندان کےتمام اسلاف کی مغفرت فرمائے۔
کوئٹہ سے مزید