کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی ٹیم یکم سے سات مارچ تک مصر میں ورلڈکپ کوالیفائینگ روانڈ میں حصہ لے گی ،پاکستان کو ایونٹ میں انگلینڈ، ملائشیا، مصر، جاپان، آسٹریا، چین اور امریکا کا سامنا ہو گا۔چار ٹیمیں اس گروپ سے ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرے گی۔