• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 ایشیا کپ: آج روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دبئی میں انڈر19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں اتوار کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا۔پاکستان نے پہلے میچ میں ملائشیا کو297 رنز سے شکست دی تھی۔ ہفتے کو گروپ بی کے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو تین وکٹ سے شکست دے دی۔ ایک اور میچ میں نیپال نے سری لنکا کے خلاف میچ 8 وکٹ سے جیت لیا۔

اسپورٹس سے مزید