• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈبل ڈیکر بسیں آگئیں، جلد سڑکوں پر ہونگی، شرجیل میمن

کراچی (اعجاز احمد/اسٹاف رپورٹر)سندھ کے سینئر وزیر و صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لئے ڈبل ڈیکر بسیں بندرگاہ پہنچ چکی ہیں، جلد شہر کی سڑکوں پر بھی نظر آئیں گی، محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ کی جانب سے تمام امور کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔سینئر وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ بسیں کراچی میں عوامی سفری سہولتیں بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، ڈبل ڈیکر بسوں کو جلد از جلد باقاعدہ طور پر سروس میں شامل کرنےکیلئے تمام امور کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

اہم خبریں سے مزید