• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ممالک قونصل خانوں کو بین الاقوامی روایات سے استفادہ کیا جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (فاروق اقدس )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان کے اسٹریٹیجک اور اقتصادی مفادات کو آگے بڑھانے کے لئے اہم پالیسی اقدامات پر زور دیا ہے۔ وہ بدھ کو اسلام اباد میں وزارت خارجہ کے ایک معمول کے مشاورت اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمت اور قونصل خانوں سے متعلق ان کے امور میں سہولت کے لئے بہترین بین الاقوامی روایات سے استفادہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

ملک بھر سے سے مزید