• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریس کانفرنس، کراچی اور سندھ میں وال چاکنگ

کراچی( اسٹاف رپورٹر) اتوار کو ایم کیو ایم کے مرکز پر ہونے والی پریس کانفرنس پر کراچی سمیت اندورن سندھ کئی مقامات پر وال چاکنگکردی گئی ہے، جس میں پریس کانفرنس میں استعمال کئے گئے جملوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، کراچی میں ناظم آباد، برنس روڈ، شاہ فیصل کالونی، نارتھ کراچی، سرجانی، اورنگی ٹاؤن، گلشن اقبال، فیڈرل بی ایریا کورنگی، لانڈھی سمیت بعض دیر علاقوں میں وال چاکننگ کی گئی ہے، اندورن سندھ بھی کئی شہروں میں کانفرنس کے خلاف دیواروں پر نعرے لکھے گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید