اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے پنجاب حکومت کی جانب سے 500 کلو واٹ ایمپئر سے زائد بجلی پیدا کرنے والے صنعتی و کمرشل اداروں پر 4 روپے فی یونٹ ڈیویلپمنٹ چارج عائد کرنے کے فیصلے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔