• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپیشل سیکرٹری، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا نشتر ہسپتال کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپیشل سیکرٹری، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نے نشتر ہسپتال ملتان کے ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کا دورہ کیا۔ سپیشل سیکرٹری نے ایمرجنسی وارڈ میں زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔انھوں نے ہدایت کی کہ ایمرجنسی میں صفائی، نظم و ضبط اور مریضوں کی سہولت کو مزید بہتر بنایا جائے ۔
ملتان سے مزید