• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ لائن مین سے لائن مین گریڈIIکے عہدے پر ترقی کے ٹریننگ امتحان کے نتائج جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈی جی خان سرکل ٹریننگ سنٹر میں اسسٹنٹ لائن مین سے لائن مین گریڈIIکے عہدے پر ترقی کے ٹریننگ امتحان کے نتائج جاری کردئیے ۔ امتحان میں محمد سمیع اللہ نے پہلی، راؤ محمد فاروق نے دوسری اور محمد اعظم گُل نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ دیگر کامیاب ہونیوالوں میں امجد فرید، محمد ارشد، غلام علی خان، فرقان قیصر، سجاد عباس، محمد زاہد، وقاص رسول، محمد امین، رانا محمد علی، سیف اللہ اور فیروز خان شامل ہیں ۔
ملتان سے مزید