• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون پر تشدد اور تین ماہ کے بچے کو چھین کر فرار ہونے کی اطلاع پر پولیس کارروائی شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر)گلگشت پولیس کو ایمن بی بی نے اطلاع دی کہ زکریا ٹاون آئی ہوئی تھی میرا خاوند مجتبیٰ اقبال آیا جو مجھے زبردستی لیکر چلا گیا شالیمار میٹرو سٹیشن کے قریب مجھے گاڑی سے اتار کر مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور تین ماہ بچہ چھین کر فرار ہوگیا ۔
ملتان سے مزید