• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانے والی خاتون سے 5گرام سونے کا بسکٹ برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر)ملتان ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن مسافروں کو لیکر بیرون ملک جارہی تھی کہ لاہور کی رہائشی طوبہ اقبال ملتان ایئر پورٹ پہنچی تو دوران تلاشی سفری بیگ کی سکیننگ کے دوران کسٹم سٹاف نے 5گرام سونے کا بسکٹ برآمد کرلیا اور خاتون کو تحویل میں لے لیا کسٹم سٹاف نے تفتیش کے بعد سونے کا بسکٹ خاتون کے حوالے کردیا ۔
ملتان سے مزید