• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیمتی سامان ایئرپورٹ پر بھول جانے والی غیر ملکی خاتون کو سامان واپس

ملتان(سٹاف رپورٹر)چیف سیکورٹی آفیسر ملتان ایئرپورٹ لیفٹیننٹ کرنل رضوان افسر کیخصوصی کاوشوں سے غیر ملکی خاتون مسافر کا قیمتی سامان جس میںپاسپورٹ، گرین کارڈ اور ملکی وغیر ملکی کرنسی شامل تھی ، غیر ملکی خاتون کو واپس کردیاگیا۔ بتایاگیا ہے کہ غیر ملکی خاتون قطر ایئر لائن کے ذریعے ملتان ایئرپورٹ پر پہنچی تھی اور اپنا ہینڈ بیگ جس میں قیمتی اور ضروری سامان تھا ایئرپورٹ پر ہی بھول گئی تھی۔
ملتان سے مزید