• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے؛ شہزاد اقبال ممبر گیس اوگرا مقرر

اسلام آ باد(رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے ، شہزاد اقبال آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں ممبر (گیس) مقرر، پنجاب حکومت میں تعینات ایس پی احمد طلحہ ولی کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد ، عبدالوحید ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن سیکیورٹی بورڈ میں ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو ٹیفیکیشن جا ری کردیے ۔شہزاد اقبال کی تقرری ایم پی۔ون اسکیل میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر 3 سال کیلئے کی گئی جس کا اطلاق عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہو گا۔

اہم خبریں سے مزید