کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے مزار قائد کراچی پر جلسے کی اجازت مانگ لی۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شرقی کو صدر پی ٹی آئی کراچی راجا اظہر نے مزار قائد پر جلسے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔خط میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے کہا کہ 11 جنوری کو سہیل آفریدی جلسے خطاب کرنا چاہتے ہیں، جس کی اجازت دی جائے۔