• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں 5G سروسز کیلئے سپیکٹرم نیلامی کی بنیادی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد (مہتاب حیدر/ ساجد چوہدری) پاکستان میں 5G سروسز کیلئے سپیکٹرم نیلامی کی بنیادی قیمتوں کا اعلان، نرخ ڈالرز میں مقرر؛ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے پالیسی ڈائریکٹو جاری۔پالیسی ڈائریکٹو کے اجراء کے بعد ملک میں فروری میں فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی کیلئے راہ ہموار ہو گئی ہے ڈالر کی شرح اسٹیٹ بینک کے بجائے نیشنل بینک آف پاکستان  کی ٹی ٹی سیلنگ ریٹ کے مطابق طے کی جائے گی، تفصیلات کے مطابق حکومت نے نیکسٹ جنریشن موبائل سروسز (فائیو جی) کے لیے نیلام کیے جانے والے مختلف سپیکٹرم بینڈز کی بنیادی قیمت کا ڈالرز میں اعلان کر دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید