• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وینزویلا کارروائی اور گرین لینڈ پر نظر، امریکا کا مافیا ریاست ماڈل

کراچی (نیوز ڈیسک) وینزویلا کارروائی اور گرین لینڈ پر نظر، امریکاکا مافیا ریاست ماڈل ، حکومت اورکاروبار کے تعلقات، میڈیاکنٹرول اور سیاسی خاندان کی برتری مافیا ریاست کی منطق پر چل رہے ہیں۔ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی میں استحصال، اقتصادی فائدہ اور زبردستی کا عنصر غالب ہے۔ وینزویلا اقدام تیل کمپنیوں ، گرین لینڈ دلچسپی اقتصادی تحفظ، معدنی وسائل، ٹیکنالوجی اور سیٹلر کالونیز کیلئے ہے۔پرنسٹن یونیورسٹی کے پروفیسر اور گارڈین کے کالم نگارجان ورنر ملر کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینزویلا میں مادوروکے خلاف کارروائی اور گرین لینڈ میں دلچسپی امریکی خارجہ پالیسی کے ایک نئے "مافیا ریاست" ماڈل کو ظاہر کرتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید