• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات رہی ،رات سب سے کم درجہ حرارت جناح ٹرمینل پر 7.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا،رات گلستان جوہر میں درجہ حرارت 9.8، شارع فیصل پر9.5ریکارڈ ہوا،بن قاسم میں درجہ حرارت 10.1، ماڑی پور میں11 ڈگری ریکارڈ ہوا،کراچی میں جنوری میں کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈصفرڈگری ہے، 21 جنوری 1934 کو کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 0 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔

اہم خبریں سے مزید