• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہر زلزلے سے لرز اٹھے، شدت 5.8 ریکارڈ

لاہور (نیوزرپورٹر) اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت، سکردو، مری، گلیات، ایبٹ آباد اور گردونواح میں محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اہم خبریں سے مزید