• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمینPCST کی پوسٹ التواء کا شکار، 8 سال سے تقرری نہ ہوسکی

اسلام آباد (ساجد چوہدری ) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ادارےپاکستان کونسل فار سائنس وٹیکنالوجی (پی سی ایس ٹی ) کے چیئرمین کی گریڈ 22 کی پوسٹ التوا ء کا شکا ر، 8سال سے تقرری نہ ہوسکی۔یہ پوسٹ 14جنوری 2018میں ڈاکٹر انوار الحسن گیلانی کے بطور چیئرمین کنٹریکٹ کی مدت ختم ہونے پر خالی ہوئی تھی ۔
اہم خبریں سے مزید