• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی تحفظات کے باوجود جنوبی افریقا میں برکس ممالک کی مشترکہ بحری مشقیں

سائمنز ٹاؤن (اے ایف پی) امریکی تحفظات کے باوجود جنوبی افریقا میں برکس ممالک کی مشترکہ بحری مشقیں ،ایران اور چین کے بعد روسی بحریہ کے جہاز بھی ول فار پیس مشقوں میں شرکت کیلئے جنوبی افریقا پہنچ گئے ۔چین کی قیادت میں ہونے والی “وِل فار پیس 2026”بحری مشق میں شرکت کیلئے روسی بحری جہاز بھی جمعہ کو جنوبی افریقہ کے مرکزی بحری اڈے کے قریب پہنچا تاکہ چینی اور ایرانی بحری جہازوں کے ساتھ فوجی مشقوں میں حصہ لے سکے۔
اہم خبریں سے مزید