• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیا پر سیاسی جماعت کا حملہ قابل مذمت، ایم کیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے اتوار کو کراچی میں ایک سیاسی جماعت کے اجتماع میں میڈیا پر حملے کو قابل مذمت قرار دیا ہے، ترجمان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعت کے رہنما میڈیا ورکرز کا تحفظ یقینی بنائیں، میڈیا ورکرز پر حملہ شہر کراچی کی عوام کا طرز عمل نہیں، شرپسندوں کے خلاف کاروائی کی جائے۔

ملک بھر سے سے مزید