• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونین آف جرنلسٹس کی مجلس عاملہ نے باغ جناح اور دوسرے علاقوں میں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے کوریج میں مصروف صحافیوں پر حملوں اور تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہےایک بیان میں کے یو جے کے صدر طاہر حسن خان جنرل سیکرٹری سردار لیاقت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت اپنے کارکنوں کو کوریج کرنے والے میڈیا پرسن پر تشدد کا فوری نوٹس لے انھوں نے کہا کہ باغ جناح مزار قائد کے بالکل سامنے پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں نے نجی ٹی وی کی ڈی ایس این جی پر دھاوا بول دیا۔

ملک بھر سے سے مزید