• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کے معاشی حالات کی خرابی کا ذمہ دار امریکہ ہے، شیعہ علماء کونسل پنجاب

لاہور(خبرنگار) شیعہ علما ءکونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے اسلامی جمہوری ایران میں امریکی اور اسرائیلی سرپرستی میں ہونے والے فسادات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعماری عزائم سامنے ا ٓچکے ہیں، اان کا کہنا تھا کہ ایران کے معاشی حالات کی خرابی کا ذمہ دار امریکہ ہے جس نے اقتصادی پابندی عائد کر رکھی ہیں ۔مخبوط الحواس امریکی صدر کے بیانات سے ٹرمپ کا ایجنڈا واضح ہو گیا کہ وہ حملے کی تیاری کے لیے موقع کی تلاش میں ہے۔
لاہور سے مزید