• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ سٹی پولیس کی کامیاب کارروائی، ملزم گرفتار، آئس برآمد

پشاور (اے پی پی)سٹی پولیس نے پیر کے روز کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے آئس برآمد کر لی ۔تر جمان چارسدہ پولیس کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ محمد وقاص خان کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ڈی ایس پی سٹی جان محمد خان کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی جوہر شید خان نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 1115گرام آئس برآمد کرلی ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔
پشاور سے مزید