اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے سینئر افسروں کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،ان لینڈ ریونیو سروس حکام کی اسلام آباد، کراچی، سیالکوٹ، پشاور اور لاہور میں نئی تعیناتیاںکارکردگی الاؤنس برقرار رکھنے اور فوری چارج سنبھالنے کی ہدایات جاری، ڈاکٹر محمد خرم کو ایف بی آر میں اضافی ذمہ داریاںایڈمن اینڈ فنانس ونگ کا چارج عارضی طور پر سونپ دیا گیا۔