• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں کوئی ریفرنس منعقد نہیں کیا، سپریم کورٹ بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کی وضاحت

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی نے وضاحت کی ہے کہ سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین این آئی آر سی ، شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں ان کی جانب سے کسی قسم کا کوئی ریفرنس منعقد نہیں کیا گیا اوراس حوالے سے منعقدہ تقریب نہ تو سپریم کورٹ بار کی جانب سے منعقد کی گئی تھی اور نہ ہی ایسوسی ایشن کی طرف سے اپنے ممبران کو اس تقریب میں شرکت کی کوئی ہدایت یا درخواست کی گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید