• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، اسٹرٹیجک ٹیرف و ریونیو اینالسس ونگ کے ڈائریکٹر محمد عابد ہونگے

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) ایف بی آر کے اعلی عہدے پر تعیناتی، اسٹرٹیجک ٹیرف و ریونیو اینالسس ونگ کے ڈائریکٹر محمد عابد ہونگے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اعلیٰ سطح پر انتظامی تبادلے کے تحت ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد عابد، جو اس وقت چیف (ایڈمن پول) ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کے عہدے پر تعینات تھے اور اسٹیشن سرگودھا میں خدمات انجام دے رہے تھے، کو فوری طور پر تبدیل کرتے ہوئے ڈائریکٹر، اسٹریٹجک ٹیرف اینڈ ریونیو اینالسس ونگ، ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید