• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا ، پوسٹرز کے ذریعے طلبہ میں معاشرتی مسائل اجاگر کرنے کے لئے تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ سوشیالوجی کے زیر اہتمام پوسٹرز کے ذریعے طلبہ میں معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کے حل بارے تقریب منعقد ہوئی، جس میں طلبہ نے معاشرے کے مختلف موضوعات کو پوسٹرز پر اجاگر کرنے کیساتھ ان کے حل کے حوالے سے بھی اپنے آئیڈیاز شیئر کیے‘ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فاروق زین کا کہنا تھا کہ اس قسم کے ایونٹس کا انعقاد طلبہ چھپی خداداد تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا سبب بنتا ہے۔
ملتان سے مزید