• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیگرنٹ ویزے روکنے کا اعلان افسوسناک، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان سمیت 75ممالک کے لئے امیگرنٹ ویزے عارضی طور پر روکنے کا اعلان افسوس ناک ہے ، بھارت کا نام شامل نہیں کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہ پالیسی زیادہ تر اسلامی ملکوں کے خلاف ہے جس سے ظاہر ہورہا ہے کہ امریکا کے حکمراں اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران اور دیگر مسلم ملکوں کے ساتھ اختلافات کوبڑھا نا چاہتے ہیں، ایران پر امریکی کاروائی دنیا کے امن ہو تباہ کر سکتی ہے، یہ جنگ صرف ایران تک محدود نہیں رہے گی اس کا دائرہ دیگر ملکوں تک جائے گا،قطر، سعودی عرب کو موجودہ صورت حال میں امت مسلمہ کے مسائل کوسامنے رکھ کر فیصلے کرنا ہوں گے،غزہ کے مسلمان پہلے اذیت اور اسرائیلی جارحیت کا شکار ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید