• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی طور پر مقیم 17 افغان تارکین وطن کو حراست میں لے لیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اتحاد ٹاؤن، شیر شاہ اور بلدیہ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم 17 افغان تارکین وطن کو حراست میں لےلیا۔پولیس کے مطابق تارکین وطن بنا کسی ملکی شناخت کے کیماڑی کے علاقوں میں مقیم تھے۔پولیس کے مطابق افغان باشندے ماضی میں ملک مخالف نعروں میں بھی ملوث رہے ہیں۔حراست میں لیے گئے افراد کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید