• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد یحییٰ اخونزادہ ایڈیشنل سیکریٹری، وزیراعظم آفس تعینات

اسلام آباد ( رانا غلام قادر) وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے ، جوائنٹ سیکریٹری، اقتصادی امور ڈویژن اور پا کستان ایڈ منسٹر یٹو سروس کے گریڈ 20کے افسر محمد یحییٰ اخونزادہ ایڈیشنل سیکریٹری، وزیراعظم آفس تعینات ،او ایس ڈی عثمان یعقوب آبی وسائل میں سینئر جوائنٹ سیکریٹری ،عبدالکریم رند ڈپٹی سیکر ٹری تخفیفِ غربت مقرر، بلوچستان حکومت میں ڈیپوٹیشن پر تعینات آفس مینجمنٹ گروپ، گریڈ 18 کے افسر محمد ہاشم شاہ کی خدمات واپس لے کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے سپرد کی گئی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید