• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی کی اراضی پر قبضہ، پٹرول پمپ کی تعمیر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کی قانونی ٹیم اپنی جامعہ کراچی کی کئی ہزار گز کی اراضی کو بچانے میں فی الحال ناکام ہوگئی ہے اور یونیورسٹی کی اراضی پر ایک نئے پیٹرول پمپ کی تعمیر اب حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہے تاہم پیٹرول پمپ پر تعمیراتی اور تزئین و آرائش کا کام اس تیزی سے جاری ہے کہ امکان ہے کہ کچھ ہی روز میں اس پیٹرول پمپ کا افتتاح کردیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید