• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا مذاکرات کی آڑ میں اپنے مطالبات منوانا چاہتا ہے، ایرانی قونصل جنرل لاہور

لاہور(رئیس انصاری)ایران کے لاہورمیں قونصل جنرل مہران مواحدفرکا کہنا ہے کہ امریکا سے رابطے کے چینل فعال ہیں اور ہمیشہ رہتے ہیں،ایران برابری کی سطح پر مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن مذاکرات کی آڑ میں امریکا اپنے مطالبات منوانا چاہتا ہے،امریکا چاہتا ہے کہ یورینیم کی افزودگی ختم اور میزائل سسٹم کی رینج کم کی جائے،امریکا مشرق وسطی کے تیل پر قبضہ چاہتا ہے لاہور میں جنگ اور جیونیوزسےگفتگوکرتےہوئےایرانی قونصل جنرل مواحدفرنے کہا امریکا ڈکٹیٹ کرناچاہتا ہے، ایران برابری کی بنیادپرمذاکرات چاہتاہے،اسرائیل نے اب جارحیت کی توپہلےسےزیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا۔
اہم خبریں سے مزید