اسلام آباد ( رانا غلام قادر) قومی اسمبلی کا اجلاس دو ورز کے وقفے کے بعد اآج بروز جمعہ گیارہ بجے پا ر لیمنٹ ہا ؤس میں منعقد ہوگا۔ اجلاس کیلئے 16 نکاتی ایجنڈا جا ری کردیاگیا ہے۔اجلاس میں وقفہ سوالات کی کا روائی ہوگی۔اآسیہ نا زتنولی اور ہما اختر چغتائی اسلام اآ باد میں ورکنگ ویمن کو ہاسٹلوں میں درپیش عدم تحفظ سے متعلق توجہ دلاؤ نو ٹس پیش کریں گی۔