• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

KP وکیل نے وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد ( رپورٹ:،رانا مسعود حسین)KP کے وکیل نے  وفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا، وفاقی آئینی عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں جسٹس کریم خان آغا پر مشتمل دو رکنی بنچ  کے روبرو  خیبر پختونخوا ء حکومت کی جانب سے کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 2019" کی تشکیل کے خلاف وفاقی حکومت کی دائر   درخواست کی سماعت  کے موقع  پر  کے پی حکومت کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا  کہ وفاقی آئینی عدالت کسی صوبائی حکومت کی قانون سازی کے خلاف براہ راست سماعت کا اختیار نہیں رکھتی ہے ، صوبائی قانون سازی کے خلاف متعلقہ ہائی کورٹ ہی موزوں فورم ہے۔
اہم خبریں سے مزید