• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں صرف 2.5 فیصد خواتین اپنے نام پر گھر کی مالک

خواتین کی زمینوں اور جائیداد کی ملکیت کی حیثیت کے حوالے سے قومی اسمبلی کی جینڈر مین اسٹریمینگ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے والی صوبوں سے زمینوں کے ریکارڈز کے اعداد و شمارلیے گئے، اس کے مطابق پاکستان میں صرف 2.5فیصد خواتین اپنے نام پر گھر کی مالک ہیں جبکہ 7.5 فیصد خواتین مشترکہ جائیداد میں حصہ رکھتی ہیں۔ 

کمیٹی کی چیئرپرسن ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا کہ ملک میں ایسی مربوط معلومات دستیاب نہیں جن سے خواتین کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادوں کی ملکیت کے رجحانات کا تعین کیا جا سکے۔

نصف سے زیادہ سے مزید