• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اور کورنگی سے 2 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گلزار ہجری اسکیم 33 میں گھر سے نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ، گلشن اور کورنگی سے 2 افراد کی لاشیں ملیں ۔ تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود گلزار ہجری اسکیم 33 بلاک 13 سے کے قریب گھر سے ایک شخص کی پھندا لگی ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ متوفی کی شناخت 30 سالہ ریان الجوہر ولد عبدالخالق جوہر کے نام سے ہوئی ۔ پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں واقعہ خودکشی کا معلوم ہواہے تاہم اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔
ملک بھر سے سے مزید