• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، 2025 میں بدعنوانی پر 69 اعلیٰ عہدیداروں کو سزائیں

کراچی (نیوز ڈیسک) چین میں 2025 کے دوران بدعنوانی کے الزامات پر 69 اعلیٰ سطحی عہدیداروں کو سزا دی گئی، امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق چین میں ایک سال میں 10لاکھ سے زائد بدعنوانی کیسز کی تحقیقات ، 9 لاکھ 83 ہزار افراد کو سزائیں۔ چین نے گزشتہ سال بدعنوانی کے خلاف جاری سخت مہم کے دوران وزیر اور صوبائی سطح کے 69 اعلیٰ حکام کو سزائیں دیں، جبکہ 2025 میں مجموعی طور پر 10لاکھ سے زائد بدعنوانی کے مقدمات کی تحقیقات کی گئیں اور 9 لاکھ 83 ہزار افراد کو سزا دی گئی۔

اہم خبریں سے مزید