• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی کرکٹر ڈونوان فریرا انجرڈ

کراچی (جنگ نیوز) جنوبی افریقہ کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا لگا ہے، کیونکہ آل راؤنڈر ڈونوان فریرا کی ایس اے20 لیگ میں فیلڈنگ کے دوران کندھے پر چوٹ لگنے کے باعث عالمی میگا ایونٹ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ ٹیم انتظامیہ ممکنہ متبادل کھلاڑیوں پر غور کر رہی ہے۔

اسپورٹس سے مزید