کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پکل بال فیڈریشن نے ایک روزہ پکل بال ورک شاپ کاکے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس انعقاد کیا۔ شارق صدیقی اور انوار الحق نے قوانین پر لیکچرز اور فزیکل ٹریننگ دی،اختتامی تقریب میں مقبول آرائیں، امتیاز احمد شہخ، اور فیصل ظفر نے شرکاء کو سرٹیفیکیٹس اسناد تقسیم کیں۔