• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین اوپن: جوکووچ کی 100 ویں جیت

میلبرن (جنگ نیوز) سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن میں اپنی فتوحات کی سنچری مکمل کرلی۔ یہ اعزاز انہوں نے ایلکس ڈی مینور کو ہراکر حاصل کیا۔ وہ آسٹریلین اوپن میں100میچز جیتنے والے دوسرے مرد کھلاڑی بن گئے۔ اس فتح کے ساتھ ہی وہ راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز کے آل ٹائم ریکارڈز کے برابر پہنچ گئے ہیں ۔
اسپورٹس سے مزید