• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی پیڈل چیمپئن شپ سندھ نے جیت لی،مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹل سندھ کے نام رہے۔ ویمنز فائنل میں پنجاب کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پانچ لاکھ کے انعامات تقسیم کئے گئے - خواتین میں پنجاب نے دوسری اور سندھ بی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ مردوں کے مقابلوں میں سندھ ایکس کے کھلاڑیوں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

اسپورٹس سے مزید