• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیگال نے افریقہ کپ فٹبال جیت لیا

رباط (جنگ نیوز) سینیگال نے میزبان مراکش کو اضافی وقت میں 1-0 سے شکست دے کر افریقہ کپ آف نیشنز جیت لیا، فیصلہ کن گول پاپے گیے نے اسکور کیا۔ فائنل کے دوران سینیگال کے کھلاڑیوں کی جانب سے احتجاجاً 14 منٹ کے واک آؤٹ نے اس فتح کو متنازع بنادیا ہے۔ افریقی فٹبال کنفیڈریشن اس رویے کو کھیل کے جذبے کے منافی قرار دیتے ہوئے سینیگال کے خلاف تادیبی کارروائی پر غور کر رہی ہے۔
اسپورٹس سے مزید