• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، ٹرانسفر آف ریلویز (ترمیمی) سمیت تین اہم بلوں کی منظوری

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی نے پیر کے روز تین اہم بلوں کی منظوری دے دی، جن میں “ٹرانسفر آف ریلویز (ترمیمی) بل، 2025” بھی شامل ہے، یہ بل وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے ایوان میں پیش کیا۔

ملک بھر سے سے مزید