• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوروکریسی تبادلے؛ زین عاصم کی خدمات FIA کے سپرد

اسلام آباد (رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں تقرروتبادلے ، نوٹیفکیشن جاری، پنجاب حکومت میں تعینات پولیس سروس گریڈ 18 کے افسر زین عاصم کی خدمات ایف آئی اےجبکہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 18 کے افسر محمد سیف کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد ، خزانہ ڈویژن میں تعینات سیکشن افسر زین منیر کیانی ا ورCDAکی عبیرہ دلاور کےڈیپوٹیشن میں 2 سال توسیع کردی گئی۔
اہم خبریں سے مزید