• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل، امریکا اور یورپ کا دبئی میں مالیاتی جرائم کیخلاف اجلاس

دبئی (سبط عارف )اسرائیل، امریکا اور یورپ کا دبئی میں مالیاتی جرائم کیخلاف اجلاس، آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین گورنمنٹ سروسز ، سائبر سیکیورٹی اور مالیاتی نظام کی بہتری پر گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل، امریکا اور یورپ کے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے ماہرین نے دبئی میں اجلاس منعقد کیا جس میں مالیاتی جرائم کی روک تھام، پبلک سروسز ، سائبر سیکیورٹی اور صحت کے شعبے میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر زور دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید