• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گل پلازہ سے ملنے والی ایک اور لاش کی شناخت کرلی گئی۔اب تک 7 لاشوں کی شناخت ہو چکی ہے۔متوفی کی شناخت 46 سالہ تنویر احمد خان ولد ابوکلام کے نام سے ہوئی ہے۔تنویر کورنگی 4 نمبر کا رہائشی اور گل پلازہ میں سیلز مین تھا۔ پولیس کے مطابق متوفی کا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں بھی موجود تھا۔متوفی کی شناخت اسکے پاس سے ملنے والے شناختی کارڈ سے ہوئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید