• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 3 ججز نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد (عاصم جاوید)اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے 3 ججز نے حلف اٹھالیا،چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے جسٹس محمد اعظم خان، جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس سے حلف لیا، تقریب میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، ہائیکورٹ اور ضلعی عدلیہ کے ججز سمیت وکلاء نے شرکت کی ۔
اہم خبریں سے مزید