کراچی (نیوز ڈیسک) گلف فوڈ 2026، دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فوڈ ٹریڈ شو، دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور ایکسپو سٹی میں، بیک وقت انعقاد، 280 ہزار مربع میٹر رقبہ، 195 ممالک، بھارت بطور آفیشل کنٹری پارٹنر،عالمی فوڈ سپلائی چین کے لیے نیا سنگِ میل، میڈیا اطلاعا5 ہیئ7گلف فوڈ 2026 جنوری میں دبئی میں تاریخ کا سب سے بڑا فوڈ اینڈ بیوریج تجارتی میلہ بننے جا رہا ہے، جو پہلی بار بیک وقت دبئی ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور ایکسپو ، 15 لاکھ خوراک و مشروبات کی مصنوعات پیش کریں گے، جن میں بڑی تعداد پہلی بار شریک ہونے والوں کی ہے۔۔