• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی واشنگ لائن پر ڈائننگ کار نمبر 11154 میں اچانک آگ لگ گئی، تاہم ریلوے کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فوری طور پر آگ پر قابو پالیا۔ ریلوے حکام کے مطابق ڈائننگ کار کو معمولی نوعیت کا نقصان پہنچا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید